لاہور ہائی کورٹ نے قانونی اعتراضات کے فیصلے تک ایف بی آر کو کاروائی سے روک دیا.۔
Latest News
جسٹس شاہدجمیل خان، جسٹس شمس محمود مرزانے علیحدہ علیحدہ فیصلہ سنادیا, بنک اکاونٹس کی اطلاع کی بنیاد پر سیکشن 122 کا اطلاق غیر قانونی ہے،  دارخواست گزار اسٹنٹ کمشنران لینڈریوینو اختیارات سے تجاوزکر رہے ہیں، وکیل ٹیکس گزار
صدر شیخوپورہ ٹیکس بار کی طرف سے ہائی کورٹ با ر کے صدارتی امیدوار نصراللہ وڑائچ کی حمایت کا اعلان۔
Latest News
لاہور ہائی کورٹ بارکے سالانہ انتخابات میں 21 روز باقی، امیدواروں کی انتخابی مہم زور پکڑنے لگی،صدر شیخوپورہ ٹیکس بار محمد محسن ورک کی ہائی کورٹ بار کے صدارتی امیدوارنصراللہ کی حمایت کا اعلان
محمد محسن ورک (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ) کی قیادت میں وکلا وفد کی لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقات
Latest News
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مامون رشید شیخ نے پاکستان ٹیکس بار کے وکلا وفد نے محمد محسن ورک(ایڈووکیٹ سپریم کورٹ)کی قیادت میں ٹیکس کیسز بروقت نمٹانے کے لیے ملاقات کی۔