لاہور ہائی کورٹ نے زرعی انکم ٹیکس کی 74لاکھ کی وصولی روک دی۔ دراخواست گزار کی جانب سے محمد محسن ورک ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔
Author: PUNJAB LAW ASSOCIATES
ٹیکس دینے والوں سے نا انصافی نہ کی جائے، جسٹس جوادحسن۔ دراخواست گزاروں کی جانب سے محمد محسن ورک ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔
عدالت نے ایف بی آر کو بینک اکاؤنٹ سے براہ راست واجبات وصولی سے روک دیا۔ درخواست گزار کی جانب سے محمدمحسن ورک ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔
پاکستان ٹیکس با ایسوسی ایشن کا تاریخ میں توسیع کا مطالبہ 90 دن کا وقت دینا قانونی طور پر لازم ہے، محمد محسن ورک ایڈووکیٹ سپریم کورٹ
مئی 2015سے قبل واجبات وصولی روکنے کا حکم جاری کیا۔ جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس شائد کریم ہے عبوری حکم جاری کیا۔ درخواست گزار کی جانب سے محمد محسن ورک ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پیش ہوئے۔
لاہور ہائی کورٹ نے سوئی گیس کے مئی ۵۱۰۲ سے قبل کے جی آئی ڈی سی واجبات کی وصولی روک دی جی آئی ڈی سی واجبات کی وصولی سیکشن ۸ کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار
ووٹ کاسٹ کرنے والوں میں ٹیکس کے وکلاء شامل محمد محسن ورک ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے بھی ووٹ کاسٹ کیا۔
ٹیکس گزاروں کا دوبارہ آڈٹ غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔ سیلز ٹیکس کے دوبارہ آڈٹ کے لیے ایف بی آر کی اپیل مسترد۔