سٹیل سیکٹر کے لیے بڑی خبر، ہائیکورٹ کا لیسکو اور ایف بی آر کو نوٹس جاری جواب طلب کر لیا۔

ٹیکس دینے والوں سے نا انصافی نہ کی جائے، جسٹس جوادحسن۔
دراخواست گزاروں کی جانب سے محمد محسن ورک ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *