ایف بی آر کا بینک اکاؤنٹ سے براہ راست واجبات وصولی کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج۔

عدالت نے ایف بی آر کو بینک اکاؤنٹ سے براہ راست واجبات وصولی سے روک دیا۔

درخواست گزار کی جانب سے محمدمحسن ورک ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *