سوئی گیس کے جی آئی ڈی سی واجبات وصولی روکنے کا تحریری حکم۔

مئی 2015سے قبل واجبات وصولی روکنے کا حکم جاری کیا۔

جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس شائد کریم ہے عبوری حکم جاری کیا۔

درخواست گزار کی جانب سے محمد محسن ورک ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پیش ہوئے۔

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *