لاہور ہائی کورٹ نے قانونی اعتراضات کے فیصلے تک ایف بی آر کو کاروائی سے روک دیا.۔

جسٹس شاہدجمیل خان، جسٹس شمس محمود مرزانے علیحدہ علیحدہ فیصلہ سنادیا, بنک اکاونٹس کی اطلاع کی بنیاد پر سیکشن 122 کا اطلاق غیر قانونی ہے،  دارخواست گزار اسٹنٹ کمشنران لینڈریوینو اختیارات سے تجاوزکر رہے ہیں، وکیل ٹیکس گزار

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *