صدر شیخوپورہ ٹیکس بار کی طرف سے ہائی کورٹ با ر کے صدارتی امیدوار نصراللہ وڑائچ کی حمایت کا اعلان۔

لاہور ہائی کورٹ بارکے سالانہ انتخابات میں 21 روز باقی، امیدواروں کی انتخابی مہم زور پکڑنے لگی،صدر شیخوپورہ ٹیکس بار محمد محسن ورک کی ہائی کورٹ بار کے صدارتی امیدوارنصراللہ کی حمایت کا اعلان

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *